معجزۂ عیسی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کر دیتے تھے، (مجازاً) مردوں کو زندہ کرنے کا کام۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کر دیتے تھے، (مجازاً) مردوں کو زندہ کرنے کا کام۔